خان صاحب نے کہا کہ اپنی بہن کو کبھی تردید یا بیانات دینے کیلئے نہیں کہا، فی الحال وزیراعلیٰ کو مخالفین پر سبقت مل گئی، درست فیصلے کرنا ہوں گے، کہیں لیڈر کا ’موڈ‘ نہ بدل جائے۔
ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ مرکزی ذمہ دار، سیاسی بنیاد پر بھرتی غوطہ کے خور پانی سے خوفزدہ ہونے کا انکشاف، ڈی سیز، میونسپل افسران کےخلاف انکوائری کی سفارش