ناظرین شدید غصے میں ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ کوئی یہ نہ بھولے کہ ماضی میں کیا ہوا تھا اور نہ ہی یہ کہ فلسطینیوں کی نسل کشی آج بھی جاری ہے۔
ماضی میں سینئر اداکار کئی ایسے بیانات دے چکے ہیں جو بعد میں کافی متنازع بن گئے، جن میں خواتین کے لباس، طلاق کی وجوہات اور سیاسی شخصیات، خصوصاً سابق وزیرِاعظم عمران خان سے متعلق سخت بیانات شامل ہیں،