150 طلبہ پر مشتمل ایک گروپ ہاکس بے پر پکنک منانے گیا تھا، جبکہ اسی بیچ کے 15 طلبہ نے علیحدہ طور پر منوڑہ میں پکنک کی منصوبہ بندی کی تھی، یونیورسٹی اعلامیہ
افغان طالبان رجیم سے مسلسل کہا گیا کالعدم ٹی ٹی پی کو لگام دیں، 40 سال افغانوں کی مہمان نوازی کاصلہ آج دنیا دیکھ رہی ہے، دہشتگردوں کولگام دیں ہم آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہیں، شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
وزارت صحت اور ڈریپ کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کو آگاہ کیا کہ نگران دور میں غیر ضروری ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد ادویات کی قیمتوں میں 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ داخلہ سندھ نے عوام اور میڈیا سے غیر تصدیق شدہ پیغام شیئر نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تمام سرکاری سیکیورٹی ایڈوائزریز صرف محکمہ داخلہ کے مجاز ذرائع سے جاری ہوتی ہیں۔
ترمیم کے حق میں 234 اور مخالفت میں چار ووٹ پڑے، اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا; ایوان نے آج یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کیا، تمام ارکان کا دلی مشکور ہوں، وزیراعظم
حملہ آور کو لانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے اس بات کا بھی کھوج لگایا جارہا ہے کہ خود کش حملہ آور گولڑہ تک کیسے پہنچا؟ پولیس ذرائع
اصل بات یہ ہے کہ فوجی آمروں نے بھی آئین کو اس طرح نہیں توڑا جس طرح اب ایک ایسی پارلیمنٹ نے نقصان پہنچایا ہے جس کے مینڈیٹ پر پہلے ہی عوامی اعتراضات ہیں۔
ملزم احمد رضا منظم گینگ کا اہم کارندہ ہے، موبائل اور حوالہ ہنڈی کےڈیجیٹل شواہد بھی ملے، ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں، ایف آئی اے
یہ حملے ہمیں مزید یقین دلاتے ہیں کہ امن اور سلامتی کے لیے صرف بات چیت، سمجھ بوجھ اور تعاون ہی صحیح راستہ ہے، اسحٰق ڈار کا انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب
طویل عرصے سے پاکستان کے بڑے شہر بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ حملوں سے محفوظ رہے ہیں، لیکن اسلام آباد میں خودکش حملہ ایک بڑی سیکیورٹی کوتاہی کی نشاندہی کرتا ہے۔
کسی بھی ایسے قانون یا 27ویں آئینی ترمیم کی ان شقوں کو کالعدم یا معطل قرار دیا جائے جو سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات میں کمی، تنسیخ یا ان کی منتقلی کا باعث بنیں، درخواست میں استدعا
جسٹس محمد کریم خان آغا کی سربراہی میں 2 رکنی آئینی بینچ کا ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ داخلہ کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے اور جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم
اگر خطے کے ممالک اپنی مالیاتی منڈیوں کو آپس میں جوڑ لیں تو یہ ان ممالک کے لیے فائدہ مند ہوگا جن کی بچت کم ہے اور بینکوں سے قرض لینے کے مواقع محدود ہیں، گونر ایس بی پی
یہ ناقابلِ دفاع ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے دفاترمیں بدنامی، تنہائی اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، نائب صدر عالمی ذیابیطس فیڈریشن ارم غفور
کالج کی عمارت میں بارودی سرنگوں کے خطرات موجود، تلاشی کا عمل تاحال جاری، آپریشن کے دوران کالج کے کسی طالب علم یا استاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، سیکیورٹی ذرائع
قائم مقام چیئرمین نیب سہیل ناصر اور این سی اے کے ڈائریکٹر جنرل گریم بگار کی ملاقات، مجوزہ یادداشت بدعنوانی کے خلاف کوششوں کو مزید مستحکم کرنے میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔
سپریم کورٹ سے 4 اور 2 ہائیکورٹس کے 2 ججز بھی ارکان نامزد، پہلی بار تقرری صدر مملکت کریں گے، بعد میں ججوں کی تعداد میں اضافہ صرف پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن ہوگا۔