یہ سفاری پارک، کراچی کے رہائشیوں اور تمام جانوروں کے شوقین افراد کے لیے خوشی کا لمحہ ہے، مرتضیٰ وہاب؛ میئر کراچی کی حکام کو نومولود جانوروں کے لیے نام رکھنے کی تقریب اور رسمی جشن کا انتظام کرنے کی ہدایت
عالمی بینک کے وفد نے سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی؛کراچی سرکلر ریلوے اور کراچی تا سکھر ہائی اسپیڈ ٹرین منصوبے سندھ کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے، صوبائی وزیر
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سینیئر افسران نے شرکت کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے فرائض احسن انداز میں ادا کرنے پر اظہارِ تشکرکیا، آئی ایس پی آر
یہ رپورٹ اس بات کی تصدیق ہے کہ کشمیری مسلمانوں پر ریاستی سرپرستی میں ہونے والے ظلم وجبر کے حوالے سے پاکستان کے دیرینہ تحفظات درست تھے، بھارت بھر میں اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ
سگنل توڑنے پرموٹرسائیکل کو 2 ہزار، رکشوں کو 3 ہزار، کار کو 5 ہزارروپے، 2 ہزار سی سی کی گاڑیوں کو 10 ہزار اور 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کو 15 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، محکمہ قانون
مظاہرین کو روکنے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے اطراف کنٹرینرز لگاکر راستے بند کردیے گئے، بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات، وکلا اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا۔
ملاقات میں طویل المدتی استحکام کیلئے پاک-ایران باہمی تعاون و تعلقات کو مضبوط بنانے پراتفاق، سیکریٹری ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
یہ بھگوڑے یورپ میں جی ایس پی پلس کی پاکستان کو سہولت کے خلاف مہم چلا کر غداری کے مرتکب ہورہے ہیں، پاکستان کی لڑائی پاکستان میں لڑیں، وزیر دفاع کا ’ایکس‘ پر پیغام
بیرونی پشت پناہی سے چلنے والی انتہاپسندی اور انفارمیشن وار کا سامنا ہے، پاکستان باوقار اور اثر انگیز ملک ہے جو اپنی صحیح جگہ ضرور حاصل کرے گا، نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب
پاکستانی کمپنیوں نے گزشتہ چند برسوں میں نمایاں ترقی کی ہے، اپنی مصنوعات کی قدر میں اضافہ کیا ہے اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں جگہ بنائی ہے، جام کمال خان
ٹیکس دہندگان کے پیسے کا انفرادی یا سیاسی مقاصد کیلئے غلط استعمال کم کرنے کیلئے سنگل ٹریژری اکاؤنٹ کے بہاؤ میں مالی نظم و ضبط اور شفافیت بہتر بنائی جائے، عالمی مالیاتی ادارہ
7 ارب ڈالر مالیت کا یہ منصوبہ کمپنی اور پاکستانی حکام کے درمیان مساوی شراکت داری پر مبنی ہے، 2028 کے اختتام تک پیداوار شروع ہو جائے گی، غیر ملکی خبر رساں ادارہ
ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مذہبی اقلیتوں اور مسلم ثقافتی ورثے کو خطرہ لاحق ہے، اقدام مذہبی اقلیتوں پر دباؤ کے ایک وسیع تر رجحان کی عکاسی کرتا ہے، دفتر خارجہ