ایف آئی اے اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے 15 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی، متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت کی جائے گی۔
دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر
محمد اورنگزیب نے یو اے ای کی بندرگاہوں، ڈیجیٹل بینکنگ اور لاجسٹکس میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا؛ یو اے ای روزانہ 500 پاکستانی ویزے پراسیس کر رہا ہے، سالم الزعابی
سعودی عرب اور یو اے ای، پاکستانی پاسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کے قریب تھے لیکن آخری لمحے پر رک گئے، اگر پابندی لگا دی گئی تو اسے ہٹوانا بہت مشکل ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نے خبردار کردیا
بحرین کے دورے کا مقصد اقتصادی شعبوں میں نئی پیش رفت لانا ہے، اگر آپ پاکستان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں توآئیے اس لمحے کو بامعنی بنائیں، شہباز شریف منامہ میں کاروباری برادری سے خطاب
خواتین کیخلاف مقدمات میں سزا کی شرح پہلے ہی شرمناک حد تک کم ہے، ایک جج خود اس طرح کی بات کرے تو سزا کی شرح کا کیا بنے گا؟ کمیٹی نے ریمارکس کو مضحکہ خیز قرار دیدیا
یہ ترمیم مفادِ عامہ میں نہیں کی گئی اور اس کا ملک میں زیرِ التوا عام سائلین کے 25 لاکھ مقدمات سے کوئی تعلق نہیں بنتا، 27ویں آئینی ترمیم بدنیتی پر مبنی ہے، اسے کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار
ملاقات کے دوران دونوں وزرائے داخلہ نے انسداد منشیات کے شعبے میں قریبی تعاون، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے اور معلومات کے تبادلے کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا۔
علی ملک نامی لڑکا لڑکیوں کو 4 ہزار روپے دے کر دھندہ کرواتا ہے، گرفتار ہونے والے لڑکیوں اور لڑکوں کیخلاف تھانہ شالیمار میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، گرفتار لڑکیوں کا بیان
آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا، ریسکیو ترجمان
اگلے دو سے تین سال میں اقتصادی ترقی تقریباً 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے اور اگر زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبے مضبوط رہے تو درمیانی مدت میں یہ 6 سے 7 فیصد تک بھی جا سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب