گریٹا تھنبرگ نے یہودی دوستوں کے ساتھ پلے کارڈ اٹھا کر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، پلے کارڈ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے نعرے درج ہیں۔
اپ ڈیٹ20 اکتوبر 202305:07pm
ہسپتال پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، میرا دل متاثرہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ ہے، عالمی قانون کے تحت جنگ میں ہسپتال اور طبی امداد فراہم کرنے والوں کو تحفظ حاصل ہے، انتونیو گوتریس
عالمی قوتیں جو حالات بدلنے کا اختیار رکھتی ہیں، وہ اسرائیل کی غیرمشروط حمایت میں اس قدر اندھی ہوچکی ہیں کہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے دعوے کے برعکس عمل کر رہی ہیں۔