انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔
راولپنڈی میں جرگے کے فیصلہ پر قتل کی گئی اٹھارہ سالہ لڑکی کی قبر کشائی جاری ہے،ٹی ایم اے کے ملازمین نے قبر کی کھدائی کا عمل شروع کر دیا
، عدالتی حکم پر قبر کشائی کے لئے لیڈی ڈاکٹر اورمجسٹریٹ بھی موجود ہیں۔
روس کا مسافر طیارہ مشرقی روس کے امر ریجن میں گرکر تباہ ہوگیا ۔طیارے پرپچاس مسافر سوار تھے ۔۔۔طیارے کا ائیرٹریفک کنٹرول سے رابطہ ختم ہونے کے بعد علاقے میں تلاش شروع کی گئی۔
بائیس جولائی کو موسلادھار بارش کے دوران برساتی نالے میں بہنے والے باپ،بیٹی کی تلاش جاری تین دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن میں گاڑی کا بمپر،بونٹ اور دروازہ ملا