دنیا ایرانی یونیورسٹی میں کپڑے اتار کر احتجاج کرنے والی لڑکی کو چھوڑ دیا گیا نومبر 2024 کے اوائل میں ایران کی ایک یونیورسٹی میں لڑکی نے مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے تھے۔
دنیا امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی قرارداد کی حمایت صرف اس صورت کریں گے جب اس میں یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ شامل ہوگا، نائب امریکی سفیر
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے ’ڈبلیو ڈبلیو ای‘ کی سابق سربراہ لنڈا میک میہن کو وزیر تعلیم نامزد کر دیا والدین کے حقوق کی بہت زیادہ حامی ہیں، امریکا میں 'یونیورسل اسکول چوائس' کو پھیلانے کے لیے انتھک محنت کریں گی، نو منتخب امریکی صدر
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت تنازع پر آئی سی سی پریشان، ہنگامی بورڈ اجلاس بلائے جانے کا امکان چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جاری کرنے کا کل آخری روز ہے، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پاک بھارت تنازع پر تبادلہ خیال اور ووٹنگ کا امکان ہے، ذرائع
دنیا بنگلہ دیش کے سابق پولیس چیف کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کا سامنا پولیس کے سابق سربراہ سمیت 8 ملزمان کو ڈھاکا کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان نے ایسے جرائم کا ارتکاب کیا ہے، جو شیطان بھی کرنے کی ہمت نہیں رکھتا، چیف پراسیکیوٹر
پاکستان امریکا کا پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر اظہار تشویش، نقصان کا اعتراف خطرات سے نمٹنے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے سویلین اور فوجی صلاحیت بڑھانے کے لیے مشاورت جاری ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا ہانگ کانگ میں 45 جمہوریت پسند رہنماؤں کو 10 سال قید کی سزائیں ہانگ گانک نے 2021 میں 47 کارکنوں کو گرفتار کیا تھا اور ان پر سیکیورٹی قانون کے تحت تخریب کاری کی سازش کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
دنیا لبنان میں 2 ماہ کے دوران 200 سے زائد بچے شہید ہو گئے، یونیسف حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان حملوں کے آغاز سے اب تک لبنان میں کم از کم 3 ہزار 516 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
لائف اسٹائل اے آر رحمٰن کی اہلیہ کا 30 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان شوہر اور آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا، تعلقات میں خرابی علیحدگی کی وجہ بنی، سائرہ بانو
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین