چین نے اضافی 24 فیصد ٹیرف معطل کرنے جبکہ وہ 10 فیصد محصولات برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’یومِ آزادی‘کے محصولات کے جواب میں عائد کیے گئے تھے
ایک شخص شین بام کے قریب آیا، اُس نے اپنا بازو ان کے کندھے پر رکھا اور دوسرے ہاتھ سے ان کی کمر اور سینے کو چھوا جبکہ ان کی گردن پر بوسہ کرنے کی کوشش کی۔
طیاروں کی فراہمی کابینہ کی منظوری، ٹرمپ کے باضابطہ دستخط اور کانگریس کو اطلاع دینے کے بعد ممکن ہوگی، پیشرفت ولی عہد کے دورہ امریکا سے قبل سامنے آئی ہے، ذرائع
طیارہ گرنے کے بعد بھڑکنے والی شدید آگ نے ایئرپورٹ کے قریب صنعتی علاقے میں کئی عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، حکام نے رات بھر کے لیے تمام پروازیں معطل کر دیں۔
10 نومبر سے امریکی اجناس پر اضافی ٹیکس ختم، اپریل میں 24 فیصد ٹیرف ایک سال کیلئے معطل کیے جائیں گے، ٹرمپ کے جواب میں عائد 10 فیصد محصولات برقرار رہیں گے، چینی ٹیرف کونسل
یہ چمک اپنی شدت کے عروج پر سورج سے 100 کھرب گنا زیادہ روشن تھی،یہ منظر امریکا کی ریاستوں کیلی فورنیا، ایریزونا اور ہوائی میں موجود مختلف دوربینوں سے دیکھا گیا۔
جنگ کی ہماری تیاری جائز قومی حق ہے، وزیر دفاع کا جنگ بندی کی امریکی تجویز پر غور کیلئے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد خطاب، ٹرمپ کے افریقہ کیلئے ایلچی کی کوششیں تیز ہوگئیں
پناہ گزینوں کو بھیجے گئے خط میں برلن میں آباد کاری پروگرام سے دستبردار ہونے پر پاکستان میں 1500 یورو، افغانستان یا تیسرے ملک جانے پر 5 ہزار یورو کی پیشکش کی گئی، رپورٹ
نیویارک نے آج تبدیلی کیلئے ووٹ دیا،ہم نے نیویارک میں موروثی سیاست کا خاتمہ کرکے تاریخ رقم کردی، یکم جنوری کو عہدے کا حلف اٹھاؤں گا، نومنتخب میئر نیویارک کا جیت کے بعد خطاب
ممدانی نے 6 لاکھ 77 ہزار 615 ووٹ (49.6 فیصد) حاصل کرکے 67 سالہ سابق ڈیموکریٹک گورنر اینڈریو کومو کو شکست دی، انتخابی مہم نظریاتی اور نسلی لحاظ سے بڑی آزمائش تھی