اومارو سسکو ایمبالو کو معزول، انتخابی عمل کو معطل، ساتھ ہی سرحدیں بند کر دیں اور ملک بھر میں کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ فوج افسران کا سرکاری نشریاتی ادارے پر بیان
مشق کا بنیادی مقصد انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں مشترکہ صلاحیت کو بڑھانا، بالخصوص گنجان آباد علاقوں میں لڑائی، دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد کے تدارک اور مربوط تربیت کے ذریعے حربی ڈرلز اور طریقہ کار کو بہتر بنانا شامل تھا۔
28 زخمیوں کو ریسکیو کیا، جن میں سے 9 موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 6 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جن میں سے 4 بعد میں چل بسے، فائر سروس
عدالتی حکم کے بعد لاکرز کھولےگئے تو سابق وزیرِاعظم کی ملکیت تقریباً 9.7 کلوگرام سونا ملا، جس میں سونے کے سکے، اینٹیں اور زیورات شامل تھے، سی آئی سی اہلکار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی اور سینئر افسران بھی وفد میں شامل ہیں۔
امریکی مذاکرات کار روس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کر رہے ہیں اور ماسکو نے کچھ رعایتیں دینے پر اتفاق کیا ہے، امریکی صدر، تفصیل بتانے سے گریز
چینی حکام نے کہا اروناچل پردیش بھارت کا حصہ نہیں، آپ چینی شہری ہیں، خاتون مسافر؛ علاقہ بھارت کا ’لازمی اور ناقابلِ تنسیخ حصہ‘ ہے، نئی دہلی کا دعوے پر جواب
اسامہ محمود پر ایک کروڑ ڈالر، عاطف یحییٰ غوری پر 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر، دونوں 2015 کے میشیٹی حملے اور 2016 میں ڈھاکا میں امریکی سفارتخانے کے ملازم کے قتل میں ملوث ہیں۔
ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مذہبی اقلیتوں اور مسلم ثقافتی ورثے کو خطرہ لاحق ہے، اقدام مذہبی اقلیتوں پر دباؤ کے ایک وسیع تر رجحان کی عکاسی کرتا ہے، دفتر خارجہ