سعودی عرب اور یو اے ای، پاکستانی پاسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کے قریب تھے لیکن آخری لمحے پر رک گئے، اگر پابندی لگا دی گئی تو اسے ہٹوانا بہت مشکل ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نے خبردار کردیا
منصوبہ مقامی صنعتوں کیلئے ’سپلائی چین کو محفوظ‘ بنائے گا، مقصد سالانہ 6 ہزار ٹن آر ای پی ایمز مینوفیکچرنگ قائم کرنا ہے، خود انحصاری بڑھے گی، بھارتی حکومت
سیلاب نے تھائی لینڈ کے 9 صوبوں اور پڑوسی ملک ملائیشیا کے 8 صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا، 50 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن
ایک میڈیکل کالج میں یہ کہا جا رہا ہے کہ مسلمان اور غیر ہندو طلبہ یہاں نہیں پڑھ سکتے، اگر فیصلے مذہب کی بنیاد پر ہوں گے تو آئین کہاں جائے گا؟ عمرعبداللہ