غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسے بیان کرنے کے لیے نسل کشی جیسے الفاظ کے استعمال پر اب بین الاقوامی قانونی ماہرین یا انسانی حقوق کی تنظیموں میں کوئی اختلاف نہیں رہا۔ خط میں لکھا تھا
شائع29 مئ 202502:22pm
محمد سنوار مارے جاچکے ہیں، ہم حماس کی مکمل شکست کی طرف ایک ڈرامائی موڑ پر ہیں، اسرائیل اب خوراک کی تقسیم پر بھی کنٹرول حاصل کر رہا ہے، نیتن یاہو کا پارلیمنٹ سے خطاب
غزہ کی تباہی کوئی قدرتی آفت نہیں بلکہ اس کا ذمے دار اسرائیل ہے، غزہ میں پورے طبی نظام کو منصوبے کے تحت تباہ کردیا گیا ہے، عاصم افتخار کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب
صہیونی مظاہرین نے امداد کا راستہ روک دیا، غزہ میں ہر شہری اذیت میں مبتلا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ، 800 وکلا کا برطانوی حکومت کو اسرائیل پر پابندیاں لگانے کیلئے خط
نیتن یاہو کے ساتھ ٹرمپ کا صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے جنہوں نے اسرائیل کو اپنے دورے سے قبل کیے گئے یا مشرقِ وسطیٰ میں کیے گئے فیصلوں میں دیوار سے لگایا۔
مالٹا ان انسانی سانحات سے آنکھیں بند نہیں کر سکتا، وزیراعظم رابرٹ ابیلا کا عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران 20جون کو اقوام متحدہ کی مجوزہ کانفرنس میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ
فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی، زمینوں کے انضمام، یا عسکری امدادی نظام مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کو قطعی طور پر مسترد کیا جانا چاہیے، مستقل مندوب عاصم افتخار کا اقوام متحدہ میں خطاب
ڈاکٹر علاالنجار نصر ہسپتال میں فرائض انجام دے رہی تھیں، گھر پر حملہ ہوگیا، شوہر اور ایک بیٹا شدید زخمی، بھوک نے ایک اور بچے کی جان لے لی، گزشتہ روز اسرائیلی حموں میں 52 فلسطینی شہید ہوئے۔
واقعہ یہودی میوزیم میں منعقدہ ایک تقریب کے باہر پیش آیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹی نوم نے واقعے کی تصدیق کردی، مشتبہ شخص کے گرفتاری کے بعد 'فلسطین کو آزاد کرو' کے نعرے
اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے والی ’واضح شرائط‘ کے تحت جنگ ختم کرنے کو تیار ہوں، شرائط میں یرغمالیوں کی رہائی، حماس کا ہتھیار ڈالنا، علاقے کو غیر مسلح کرنا شامل ہے، اسرائیلی وزیراعظم
فلسطینی جڑواں بھائیوں نے اپنی نئی فلم ’ونس اپن اے ٹائم اِن غزہ‘ کے ذریعے فیسٹیول کے ایک سیکشن میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اسرائیلی مظالم سے بھی پردہ اٹھایا۔
یہودی قوم نے تاریخ میں ظلم، قتلِ عام، نسل کشی کا سامنا کیا، اب خود وہی اقدامات کر رہی ہے جو ناقابلِ قبول ہیں، بطور ریاست ہم ’عالمی تنہائی‘ کے خطرے سے دوچار ہیں، سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف یائر گولان
مغربی کنارے میں بستیوں کو وسعت دینے کی مخالفت کرتے ہیں، اسرائیل نے یہ کوشش ترک نہ کی تو اس کے خلاف پابندیوں سمیت کسی بھی مزید کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے،مشترکہ بیان
حماس کی 2 ماہ کی جنگ بندی پر اتفاق رائے کی تردید، ارکان یورپی پارلیمنٹ کا امدادی سامان غزہ پہنچانے کا مطالبہ، دی ہیگ میں ایک لاکھ افراد کا احتجاجی مارچ
حماس کے سابق سربراہ یحییٰ السنوار کے بھائی محمد السنوار اور ان کے 10ساتھیوں کی لاشیں جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں ایک سرنگ سے ملیں، العربیہ اور الحدث کا دعویٰ
بغداد میں عرب لیگ کے اجلاس کا اسرائیل کی غزہ پر مسلط کردہ جنگ ختم کرنے، عالمی برادری سے محصور علاقے میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
امریکی انتظامیہ کا غزہ سے 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے پر غور، بدلے میں لیبیا کے منجمد اربوں ڈالر کے فنڈز ریلیز کیے جائیں گے، امریکی میڈیا کی رپورٹ