پہلے مرحلے میں 154 طلبہ کو نکالا جائے گا، ایران میں پاکستانی سفارتخانہ عراق میں پھنسے زائرین سے بھی مسلسل رابطے میں ہے، اسحٰق ڈار کا ایکس پر پیغام
اپ ڈیٹ15 جون 202508:17pm
جرمنی، فرانس اور برطانیہ مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں کمی کیلئے ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر فوری بات چیت کیلیے تیار ہیں، جرمن وزیر خارجہ
میزائل یہ نہیں دیکھتے کہ کوئی یہودی ہے، مسلمان یا عیسائی، یہ اسرائیل کی تاریخ کا بہت اہم لمحہ ہے، ہمیں وہ استقامت دکھانا ہوگی جو ہمیشہ سے پہچان رہی ہے، اسحٰق ہرزوگ
کمانڈرز محمود باقری، داؤد شیخیان، محمد باقر طاہرپور، منصور صفارپور، مسعود طیب، خسرو حسنی، جواد جورسرہ، اور محمد آقاجفری کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاسداران انقلاب
ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج اسرائیلی حکومت کی معاونت کر رہی ہیں، جنگ کو خلیج فارس لے جانا بڑی غلطی ہے، عباس عراقچی
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کو فلسطین کے موضوع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہونا تھا، ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تجارتی وفد کا دورہ بھی ملتوی
امریکا کا ایران پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں،ہم پر کسی بھی صورت میں حملہ کیا، تو امریکی افواج تم پر اس قوت سے نازل ہوگی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، امریکی صدر
یہ حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک ایران اپنے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم نہ کر دے، یا اسرائیل یہ یقینی نہ بنا لے کہ تہران اس پروگرام کو بحال نہ کر سکے، اسرائیلی عہدیدار کا امریکی اخبار کو انٹریو
امریکا ایران پر اسرائیلی حکومت کی جنگی پالیسیوں کے ذریعے اپنے ناجائز مطالبات نہیں تھوپ سکتا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فونک گفتگو
ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے بعد حیفہ آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی، پاسداران انقلاب نے اسرائیل کے 3 کروز میزائل، 10 ڈرونز اور درجنوں چھوٹے ڈرونز تباہ کردیے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل پر 13 اور 14 جون کی درمیانی شب داغے گئے میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلاکر رکھ دیا اور انہوں نے حملوں کو تاریخ کے بدترین حملے قرار دے دیا۔
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے تعیناتی کا حکم دیا، نئی تقرریاں اسرائیلی حملے میں جنرل حسین باقری اور میجر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی شہادتوں کے بعد سامنے آئی ہیں۔