اعلیٰ معیار کی سیٹلائٹ تصاویر کے مسلسل تجزیے کی بنیاد پر، آئی اے ای اے نے مزید شواہد کی نشان دہی کی، جو زیر زمین افزودگی ہالز پر اثرات کو واضح کرتے ہیں، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
ملزم کی جانب سے ترک ریپر کا متنازع گانا ’الیگل لائف‘ پوسٹ کیا گیا تھا، ایسے تمام افراد کیخلاف سخت کارروائی ہوگی جو دشمن کی کسی بھی طرح حمایت کرے گا، اسرائیلی پولیس
دو دن قبل ہی خبر سامنے آئی تھی کہ اسرائیل نے موبائل ٹیکنالوجی اور لوکیشن کی معلومات فراہم کرنے والی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایران پر کامیاب حملے کیے۔
ایران کو جوہری کی تیاری اور اسے کسی ہدف تک پہنچانے کے قابل ہونے کے لیے 3 سال کا عرصہ درکار تھا، تازہ ترین انٹیلی جنس جائزے پر مشتمل سی این این کی رپورٹ
بینک سپاہ عالمی پابندیوں کے باوجود ایرانی عوام کا پیسہ حکومت کے دہشتگرد نیٹ ورکس، بیلسٹک میزائل پروگرام، اور فوجی جوہری پروگرام کیلئے استعمال کرتا تھا، گونجشک درندہ
حالیہ دنوں میں آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کے نیویگیشن سسٹمز میں برقی مداخلت میں اضافہ ہوا ہے، جس سے جہازوں کی روانی متاثر ہو رہی ہے، بحری ذرائع
جنرل علی شادمانی کو چند روز قبل خاتم الانبیاﷺ ہیڈکوارٹرز کا سربراہ بنایا گیا تھا، سینئر کمانڈر کو رات گئے تہران میں ایک فضائی حملے میں نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج
ایرانی حملوں کے بعد اسرائیلی انتظامیہ کو اپنے لاکھوں غیر محفوظ شہریوں کی فکر لاحق ہوگئی، جنہیں زیر زمین محفوظ ٹھکانوں سمیت دیگر حفاظتی ٹھکانوں تک رسائی نہیں۔
تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، وار ریسرچ سینٹر اور تجربہ گاہ کا تباہ ہونا ناقابل تلافی نقصان قرار، ایران کا دیگر علاقوں میں بھی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
پی آئی اے کی پرواز سعودی عرب سے واپس آرہی تھی، ویڈیو بناتے وقت پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی، ایرانی میزائل بہت بلندی پر تھے، پرواز کو خطرہ نہیں تھا، ترجمان
امریکی ہتھیاروں، انٹیلی جنس اور حمایت کے بغیریہ حملے ممکن نہیں، ایران پر اسرائیلی حملوں کی ذمہ داری امریکا پربھی عائد ہوتی ہے، اقوام متحدہ میں ایرانی سفر کا سلامتی کونسل کے نام خط
ایران میں متعدد لانچرز سائٹس، خفیہ کمانڈ سینٹر کو ٹارگٹ کیا، جنرل علی شادمانی کو شہید کر دیا، ایرانی فوجی قیادت فرار ہونا شروع، اہداف ایک ہفتے میں حاصل کرلیں گے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
اگر ٹرمپ سفارتکاری کیلئے سنجیدہ ہیں اور یہ جنگ روکنا چاہتے ہیں تو اسرائیل کی جارحیت روکنا ہوگی، واشنگٹن سے ایک کال نیتن یاہو جیسے شخص کو خاموش کرانے کیلئے کافی ہے، عباس عراقچی
اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر روکنے کی اشد ضرورت ہے، اسرائیلی جارحیت پورے خطے کے امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی ہے، مشترکہ اعلامیہ
ایرانی فوج نے تبریز میں ایف-35 کو ایرانی ائیر ڈیفنس کی بدولت گرایا گیا، اسرائیلی فضائیہ کا 2 ایرانی F-14 ٹام کیٹ طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو جاری کردی۔