ہم وہی کر رہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیے، وہ نعرے لگاتے ہیں،’اسرائیل مردہ باد، امریکا مردہ باد'، ہم تو صرف ان کے راستے میں ہیں۔ اور یہ خطرہ جلد امریکا تک پہنچ سکتا ہے، اے بی سی نیوز کو انٹرویو
شائع16 جون 202510:38pm
یورپ اور خلیجی ممالک کے ذریعے اسرائیل اور امریکا کو خفیہ پیغامات بھیجے، ایران جنگ نہیں جیت رہا، فوراً بات کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، جی سیون اجلاس کے آغاز پر گفتگو
اسرائیل کے زیر قبضہ تمام علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا، یہودی قابضین انخلا کر جائیں، ایران کی قوت کا غلط حساب لگانے پر تباہ کن اور مثالی جواب دیا جا ئے گا، ترجمان کا پہلا باضابطہ بیان
یو ایس ایس نیمٹز کا اس ہفتے کے آخر میں وسطی ویت نام میں طے شدہ بندرگاہ کا دورہ منسوخ، گزشتہ شب تل ابیب پر ایران کے حملے میں امریکی سفارت خانے کو نقصان پہنچا تھا
ویزمان انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کا ادارہ اسرائیلی فوج اور خفیہ ادارے کو اے آئی، ڈرونز، میزائل اور دشمن کے ٹھکانوں کی معلومات حاصل کرنے سمیت دیگر شعبوں میں معاونت فراہم کرتا ہے۔
بھارتی اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلا رہے ہیں، ٹرمپ اور خواجہ آصف کے جعلی کلپس چلائے گئے، اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، سینیٹ میں اظہار خیال
یہ جنگ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے حوالے سے کم بلکہ ایران کو امریکا اور اسرائیل کی منشا کے آگے سر جھکانے پر مجبور کرنے کے حوالے سے زیادہ ہے۔
ویڈیو کا مشاہدہ کرنے پر کئی ایسی علامات ظاہر ہوئیں جو 'اے آئی' سے بنائی گئی ویڈیوز میں پائی جاتی ہیں، ویڈیو کے 34 ویں سیکنڈ پر ’خطے‘ کے لفظ کو غیر فطری طور پر لمبا ادا کیا گیا۔
تہران میں حملے کے وقت سرکاری چینل کی نشریات جاری تھیں، سواہ ہائی وے، کرمان شاہ میں ہسپتال اور الام میں فائر اسٹیشن کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، ایران کی میزائل ذخیرے کو نقصان پہنچنے کی تردید
حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ کو بھی تہران میں گزشتہ سال اسی طرح کی واردات میں شہید کیا گیا تھا، موبائل فون بند بھی ہو تب بھی افراد کی موجودگی ظاہر کرسکتے ہیں، دی ٹیلیگراف