النصیرات کے اس علاقے میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج اور غزہ پر حکمرانی کرنے والی تنظیم حماس میں کئی بار لڑائی ہو چکی ہے۔
شائع08 جون 202410:10pm
دیر البلاح میں موجود الاقصیٰ مارٹرز ہسپتال نے کہا یو این اسکول پر حملے کے 37 شہدا لائے گئے جبکہ اس سے قبل حماس نے بتایا تھا کہ حملے میں 27 شہری شہید ہوئے۔
سابق مکس مارشل آرٹ فائٹر خبیب نُرماگومیڈوف نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ’میں جانتا ہوں آپ فلسطین جنگ رکوادیں گے‘، اقتدار میں آنے کے بعد میں یہ جنگ رکوا دوں گا، سابق امریکی صدر کا جواب
اسرائیلی شہری فوری طور پر مالدیب سے نکل جائیں کیونکہ کوئی بھی شہری اگر کسی مصیبت میں پڑگیا تو ہمارے لیے مدد کرنا مشکل ہوگا، اسرائیلی وزارت خارجہ کی اپنی شہریوں کو ہدایت
نیویارک کے بروکلن میوزیم میں پولیس صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج میں رکاوٹ بن گئی، پولیس نے فلسطین کے حامی شہریوں کو گھونسے مارے، خواتین کو زبردستی ہتھکڑیاں لگادیں، غیر ملکی میڈیا
اقوام متحدہ کے ماہرین نے غزہ پر اسرائیلی حملے روکنے میں عالمی برادری کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے یہ وحشیانہ حملے جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ بھی ’آل آئیز آن رفح‘ مہم کا حصہ بن گئیں، ریتیکا نے ہندو انتہا پسندوں کے شدید رد عمل اور نازیبا کمنٹس کے باعث پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔
فلسطینیوں کے پاس اب کوئی محفوظ جگہ باقی نہیں، ’رفح میں اسرائیلی بمباری سے عام شہریوں کی ہلاکت پر خوفزدہ ہیں، کینیڈا رفح میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کی حمایت نہیں کرتا، میلانی جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
رفح جیسے محفوظ مقام پر بھی فلسطینیوں کو شہید کیا جارہا ہے، ہم لوگ تبدیلی لاسکتے ہیں، لیکن افسوس جو عالمی لیڈرز تبدیلی لاسکتے ہیں وہ خاموش بیٹھے ہیں، ہمیں سیاسی لیڈرز پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے، آسٹریلوی کرکٹر