منگل کو بروکلین اسٹریٹ میں ہونے والے احتجاج میں معاملات اس وقت سنگین شکل اختیار کر گئے جب پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔
شائع24 اپريل 202407:09pm
مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کے پیکج کی منظوری دی گئی جس یوکرین کیلئے 61 ارب ڈالر، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر اور تائیوان کیلئے 8 ارب ڈالر کی امداد شامل ہے۔
رائٹرز کے فوٹوگرافر محمد سالم کی تصویر کو ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں خاتون کو اسرائیلی بمباری سے شہید 5سالہ بھانجی کو خود سے چمٹا کر روتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔