دنیا فلسطینیوں نے تنازعات کے سائے میں یوم نکبہ منایا اس دن اسرائیلی ریاست کے قیام کے موقع پر لاکھوں فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے جبراً بے دخل کردیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 01:27pm
دنیا امریکی صدر، اسرائیل کو مزید ایک ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کے خواہاں امریکی میڈیا کی جانب سے تصدیق کیے گئے اس نئے پیکج کو قانون سازوں کے ذریعے منظور ہونا ابھی باقی ہے۔
دنیا اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری، شہدا کی تعداد 35ہزار سے تجاوز کر گئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 63 افراد شہید ہوئے، شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 35ہزار 34 ہو گئی ہے، رپورٹ
دنیا اسرائیل کے پاس رفح کے لوگوں کے تحفظ کے لیے قابل اعتماد منصوبہ نہیں، بلنکن امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو ساڑھے 3ہزار بموں کی فراہمی روکنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر کا ایوارڈ شو میں غزہ سے اظہارِ یکجہتی آپ مشہور ہوں یا نہ ہوں، مجھ سمیت آپ سب کے پاس سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے ہم غزہ کے حق میں استعمال کرسکتے ہیں، اداکارہ
دنیا برطانیہ کے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی سے حماس مضبوط ہوگا، ڈیوڈ کیمرون اسرائیل اُس وقت تک رفح میں داخل نہ ہو جب تک کہ وہ شہریوں کے تحفظ کا کوئی منصوبہ نہیں بنا لیتے، برطانوی وزیرخارجہ
دنیا تصاویر: اسرائیل کے انخلا کے حکم کے بعد ہزاروں فلسطینی رفح سے نقل مکانی پر مجبور رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضے کے باعث اب تک ہزاروں فلسطینی وسطی غزہ منتقل ہوچکے ہیں۔
دنیا متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم کی سرزنش کردی ابوظہبی کے نیتن یاہو کے ساتھ تعلقات فوجی مہم کی وجہ سے ٹوٹ گئے ہیں، اماراتی حکام اب ان کے ساتھ شاذ و نادر ہی بات کرتے ہیں۔
دنیا اسرائیل کی غزہ پر بمباری، رفح سے مزید شہریوں کو انخلا کا حکم وسطی غزہ میں فضائی حملوں میں کم از کم 21افراد شہید ہو گئے ہیں جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، رپورٹ
دنیا کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟ اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
دنیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں قرارداد منظور جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے جس میں امریکا اور اسرائیل بھی شامل ہیں۔
دنیا ’ضرورت پڑی تو کم وسائل میں بھی لڑیں گے‘، اسرائیلی وزیراعظم کا امریکا کو جواب اگر ہمیں اکیلے کھڑا ہونا ہے تو ہم تنہا کھڑے ہوں گے، آخری حد تک لڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
دنیا آئرلینڈ، اسپین، ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کیلئے رابطے تیز کرلیے اسپین، آئرلینڈ، مالٹا اور سلووینیا نے کہا کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے ’پہلے قدم اٹھانے‘ پر متفق ہو گئے ہیں، مشترکہ بیان
لائف اسٹائل آزادی ہر کسی کا حق ہے، کم کارڈیشین کا فری فلسطین کے نعرے پر جواب کم کارڈیشین کے اسٹیج پر موجودگی کے دوران ہی ہال میں موجود ایک خاتون نے فری فلسطین کے نعرے لگانا شروع کیے، جس وجہ سے لوگ حیران رہ گئے۔
دنیا رفح کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد غزہ ہسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کا خدشہ غزہ کے جنوبی علاقوں کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن ہے، جس کے بعد ہسپتالوں کی سروسز بند ہوجائیں گی، عالمی ادارہ صحت
دنیا رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن اسرائیل کو فراہم کرنے والے امریکی ہتھیار غزہ میں عام شہریوں کو مارنے کے لیے استعمال کیے گئے ہیں، امریکی صدر کا اعتراف
دنیا الشفا ہسپتال میں تیسری اجتماعی قبر سے 49 لاشیں برآمد حالیہ ہفتوں میں غزہ کے 3 مختلف ہسپتالوں سے ملنے والی '7 اجتماعی قبروں' سے اب تک 520 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
دنیا نیتن یاہو کے متوقع وارنٹ گرفتاری پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت کو دھمکیاں امریکی ریپبلکن سینٹرز نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کو اعلیٰ اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے خط ارسال کیا ہے۔
نقطہ نظر رفح پر حملہ: ’بنیامن نیتن یاہو امن کی چھوٹی سی کوشش پر بھی آمادہ نہیں‘ وہ زیتون کی شاخ (امن کا پیغام) جو یاسر عرفات اقوام متحدہ میں لائے تھے ابھی گری نہیں ہے، بس اسے مؤثر طریقے سے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے۔
دنیا رفح میں اسرائیلی بمباری کے دوران ’میٹ گالا‘ کی تقریب پر سوشل میڈیا صارفین برہم نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔
دنیا کینیڈا: کوفیہ پہننے پر 3 قانون سازوں کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا اسمبلی کی عمارت کے باہر کوفیہ پہننے کی اجازت ہے لیکن قانون ساز ایوان میں اس کی اجازت نہیں ہے، اسپیکر
دنیا رفح میں زمینی آپریشن کا خدشہ، امریکا نے اسرائیل کو بارودی مواد کی کھیپ کی ترسیل روک دی کھیپ میں 226 اور 900 کلو گرام سے زائد بارودی مواد شامل تھے، امریکی عہدیدار
دنیا جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات سے قبل اسرائیل کی رفح پر بمباری کویتی ہسپتال نے منگل کو ایک تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
دنیا حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی فلسطینی مزاحمتی گروپ نے تقریباً سات ماہ کی بمباری کے بعد غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے، اسمٰعیل ہنیہ
دنیا اسرائیل میں قطری نشریاتی ادارہ ’الجزیرہ‘ بند، پولیس کا دفتر پر چھاپہ آن لائن گردش کرنے والی ویڈیو میں سادہ کپڑوں میں ملبوس افسران کو ہوٹل کے کمرے میں کیمرے کا سامان اکھاڑتے ہوئے دکھایا گیا۔
پاکستان اسحٰق ڈار کا غزہ میں فوری وغیر مشروط جنگ بندی یقینی بنانے کا مطالبہ غزہ میں 35 ہزار سے زائد فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں اور جان بوجھ کر انسانی امداد ان تک پہنچانے سے انکار کیا جا رہا ہے، وزیر خارجہ
دنیا غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی، نیا دور آج دوبارہ شروع ہوگا یہ واضح ہے کہ ہم مزاکرات میں آگے بڑھ رہے ہیں، کچھ مثبت پیشرفت متوقع ہے لیکن ابھی تک ہم اہم نکات پر بات چیت کررہے ہیں، حماس ترجمان
دنیا سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ یونیورسٹیوں میں بھی طلبہ کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج سوئٹزرلینڈ میں ٹرنیٹی کالج ڈبلن اور لوزان یونیورسٹی کے طلبہ کلاسز معطل کرکے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔
لائف اسٹائل فلسطین کی حمایت میں جی سی یو طلبہ کا احتجاج، امریکی میوزیکل بینڈ کا کنسرٹ منسوخ امریکی فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اور امریکی سفارت خانے کی معاونت سے ہی امریکی گلوکاروں کا کنسرٹ یونیورسٹی میں منعقد کیا جا رہا تھا، طلبہ
دنیا جنگ بندی پر راضی ہوں ورنہ رفح پر حملہ کردیں گے، اسرائیل کی حماس کو دھمکی حماس کا ایک وفد جنگ بندی معاہدے پر مزاکرات کرنے کے لیے مصر پہنچ گیا ہے۔
Jawed Naqvi سری لنکا سے نیپال تک، ’جنوبی ایشیا میں گزشتہ 4 دہائیوں میں بہت کچھ بدل چکا ہے‘ جاوید نقوی
Maleeha Lodhi ٹی ٹی پی کی پشت پناہی کا سلسلہ جاری، کیا پاکستان افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کرنے والا ہے؟ ملیحہ لودھی
Abbas Nasir قطر پر اسرائیلی جارحیت، امریکی یقین دہانیوں کے باوجود کیا خلیجی ممالک محفوظ ہیں؟ عباس ناصر