گوگل اسرائیل کے سربراہ بارک ریجیو کے کلیدی خطاب کے دوران خلل ڈالنے والے ملازم کو کمپنی کے زیر اہتمام تقریب میں مداخلت کرنے پر برطرف کر دیا گیا، ترجمان گوگل
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لگائے گئے ایک اندازے کے مطابق فلسطین میں روزانہ 37 مائیں جاں بحق ہوتی ہیں جس سے ان کے خاندان تباہ ہوجاتے ہیں اور ان کے بچے بےسہارا ہوجاتے ہیں۔
امریکی ایئرمین ایرون بشنیل کی 'جُھلسی ہوئی نئی جلد' نے اسے فلسطینی جیسا بنادیا جہاں اسرائیلی بربریت سے بچ جانے والے نومولود بچے اب بھوک کی شدت سے دم توڑ رہے ہیں۔
یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس وزیر اعظم محمد اشتیہ کا استعفیٰ فوری طور پر قبول کریں گے یا نئے وزیر اعظم کی تقرری تک انتظار کریں گے۔