روس کی امریکا کے منافقانہ کردار پر تنقید، امریکا اس وقت سیز فائر کی بات کررہا ہے جب خطہ زمین سے غزہ کو عملی طور پر تقریباً مٹا دیا گیا ہے، روس
شائع23 مارچ 202412:13am
اس قبرستان میں ہزاروں فلسطینیوں اور بنیادی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کو دفن کیا گیا ہے، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل