رواں ہفتے ہونے والے مذاکرات میں صرف سیز فائر معاہدہ ہی ایران کو اسرائیلی حملے کے خلاف براہ راست جوابی کارروائی سے روک سکتا ہے، ایرانی عہدیدار
اپ ڈیٹ14 اگست 202401:19am
یہ قیاس آرائیں بھی کی جارہی ہیں کہ جنگ کے بعد اسرائیل اور امریکا غزہ کے علاقے مقامی قبائل میں تقسیم کردیں گے جبکہ حماس نے اس ممکنہ پیش کش کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
فلسطین کے معاملے پر پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، امن قائم کرنے والے اداروں کی قراردادوں کا اسرئیل پر کوئی اثر نہیں ہوا، شہباز شریف کا اقلیتوں کے قومی دن پر خصوصی تقریب سے خطاب
انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ’مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت کا اعادہ کیا، ترجمان امریکی دفتر خارجہ