عالمی برادری کی جانب سے بار بار خبردار کیے جانے اور جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل کی معصوم فلسطینیوں پر بمباری اور کارروائی جاری ہے۔
غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرنے پر امریکا سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے وفد کا واشنگٹن کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا لیکن اگر اس معاملے پر غور کریں تو یہ اتنا امریکا کی قومی سلامتی کا مسئلہ نہیں جتنا یہ اسرائیل کی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔