اسرائیلی فوج نے الامل اور نصر ہسپتال کا محاصرہ کر لیا، شدید بمباری اور فائرنگ کے باوجود مریضوں اور پناہ لینے والے افراد کو وہاں سے نکالنا پڑا، ہلال احمر
شائع24 مارچ 202410:45pm
اس قبرستان میں ہزاروں فلسطینیوں اور بنیادی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کو دفن کیا گیا ہے، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل