غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے، واضح کرتا ہوں کہ مسلح تصادم میں ملوث کوئی بھی فریق عالمی قانون سے بالاتر نہیں ہے، انتونیو گوتریس
اپ ڈیٹ25 اکتوبر 202303:33pm
دنیا میں اپنی ہی حکومتوں کے خلاف آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک دن ایسا آئے گا جب اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی پروپیگنڈا پھیلانے کی بھرپور کوشش کے باوجود یہ عوام کو اپنے مؤقف پر قائل نہیں کرپائیں گے۔
مصر میں منعقدہ کانفرنس بے نتیجہ ختم ہوئی تاہم عرب نمائندوں کی منظوری سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی برادری نتیجہ خیز حل تجویز نہیں کر رہی ہے، رپورٹ