ہسپتال پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، میرا دل متاثرہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ ہے، عالمی قانون کے تحت جنگ میں ہسپتال اور طبی امداد فراہم کرنے والوں کو تحفظ حاصل ہے، انتونیو گوتریس
عالمی قوتیں جو حالات بدلنے کا اختیار رکھتی ہیں، وہ اسرائیل کی غیرمشروط حمایت میں اس قدر اندھی ہوچکی ہیں کہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے دعوے کے برعکس عمل کر رہی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ اگر 24 گھنٹوں کے اندر امداد فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تو غزہ میں ناقابل فہم تباہی ہوگی، پاکستان نے امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔