اگر فلسطین کو بچانے کے لیے حکمرانوں نے اتحاد نہیں کیا اور خاموشی اختیار کی تو ہم یہی سمجھیں گے کہ انہوں نے امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دیا ہے، امیر جماعت اسلامی
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنگی جرائم اور نسل کشی نہ روکی تو صورت حال قابو سے باہر ہو سکتی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے کہا کہ آئی ڈی پیز کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ بری فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے اندر کارروائیاں کی ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے کہا کہ فوری طور پر 11 لاکھ شہریوں کی منتقلی ممکن نہیں۔
غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی مدد سے چلنے والے ایمرجنسی جنریٹر بند ہونے والے ہیں اور بجلی کے بغیر ہسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے، آئی سی آر سی
فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار اتنا شدید تھا کہ اس نے اسرائیل کی صیہونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا۔
دنیا کے دارالحکومتوں نے ہفتے کے روز جس چیز کے اثرات کو محسوس کیا اسے یہودی مؤرخ ایان پاپے آباد کاروں کے استعمار یا سیٹلر کولونیل ازم سے قریب تر دیکھتے ہیں۔