ترکیہ چاہتا ہے کہ ان مسائل کو سفارتکاری کے ذریعے حل کیا جائے اور اس حل میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، ترک صدر کا پارلیمنٹ میں خطاب
اپ ڈیٹ18 جون 202504:01pm
مشرق وسطیٰ میں جوہری خطرہ کوئی مفروضہ نہیں بلکہ حقیقی اور عملی پہلو رکھتا ہے، جو نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرے کا باعث ہے، ترجمان ماریہ زاخارووا
فتح ون میزائل اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کو چیرتے ہوئے گزرے، تل ابیب کے جنگ پسند ’اتحادی‘ کو ایران کی طاقت کا پیغام دیا، جس کی خواہشات خام خیالی پر مبنی ہیں، بیان
ایرانی حملوں کے ڈر سے بڑی تعداد میں اسرائیلی شہری سمندری راستے سے قبرص روانہ ہو رہے ہیں، ہوائی سفر کی بندش کے باعث شہریوں کی ہرزلیا، حیفہ اور اشکیلون کی بندرگاہوں پر بیڑھ لگ چکی ہے۔
امام حسین یونیورسٹی پر بھی حملہ، سینٹری فیوج پروڈکشن سائٹ، 5 اے ایچ ون ہیلی کاپٹرز ، اسلحہ ساز فیکٹریوں کو نشانہ بنایا، مجموعی طور پر 1100 اہداف کو ٹارگٹ کرچکے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
اسرائیلی حکومت نے تل ابیب سمیت دیگر شہروں میں زیر زمین شیلٹرز بنا رکھے ہیں جب کہ زیر زمین بس اور میٹرو اسٹیشنز کو بھی پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کشیدگی میں کمی اور خطے میں امن و استحکام بحال کرنے کےلیے تمام متعلقہ فریقوں سے بھرپور مشاورت جاری رکھے ہوئے ہے، شیخ محمد بن زید النہیان
ٹرمپ سفارتی حل کی کوشش کر رہے تھے، لیکن وہ اسرائیلیوں کی اس تجویز کے قائل تھے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کیلئے ان کے پاس قابلِ اعتبار فوجی آپشنز ہونا ضروری ہیں، نیویارک ٹائمز
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ماسکو کا اسرائیل سے ایران پر ’غیر قانونی‘ حملے بند کرنے کا مطالبہ، مغرب پر حالات کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کا الزام
آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اختیارات کی منتقلی کو ایک احتیاطی اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے تاکہ اگر وہ شہید ہو جائیں تو کمانڈ کا تسلسل قائم رہے، ایرانی میڈیا
اسرائیلی حملے غزہ میں جاری انسانی بحران اور نسل کشی کو پسِ پشت نہیں ڈال سکتے، ان واقعات کو شام تک پھیلنے نہیں دینا چاہیے، رجب طیب اردوان کی امیرِ قطر سے ٹیلی فونک گفتگو
اسرائیلی یئرڈیفنس نظام فتح میزائلوں کو روکنے میں ناکام، اسرائیلی فوج کی جدید ہرمس ڈرون کی تباہی کی تصدیق، پاسداران انقلاب کی تل ابیب اور حیفہ کو خالی کرنے کی تازہ وارننگ
ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئے تو مزید فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، لیکن اگر ایسا نہ ہوا، تو ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی مکمل تباہی ایجنڈے پر آ سکتی ہے، فریڈرک مرز
چینی طیارہ بردار بحری جہاز فلپائن، جاپان اور کوریا کے قریب سمندروں میں مشقوں کے لیے موجود ہیں، چین کے نئے طیارہ بردار جہاز ’فوجیان‘ نے بھی اپنی آزمائش پوری کرلی، سی این این
فی الحال نام نہاد سپریم لیڈر کو ختم نہیں کرنا چاہتے، ہمارا صبر ختم ہوتا جا رہا ہے، اب ہمیں ایران کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، امریکی صدر کا واضح پیغام
آپ نے یہ لمحہ نہیں ڈھونڈا، اس لمحے نے آپ کو تلاش کیا، اگلے فیصلے کرتے وقت ’صرف خدا کی سننی چاہیے‘، اسرائیل میں تعینات مائیک ہکابی نے حالات کا موازنہ جاپان پر ایٹمی حملے سے کردیا
ٹرمپ نے اپنے پہلے دور صدارت میں بیان دیا تھا کہ مشرق وسطیٰ جنگوں میں ملوث ہونا امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا، ہزاروں امریکی فوج ہلاک اور 80 کھرب ڈالر ضائع ہوئے