یران، اس کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں اور ہمیں اس کی خودمختاری کے دفاع کی صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے، حماس
اپ ڈیٹ22 جون 202511:04am
امریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت سلامتی کونسل کی ذمہ داریوں کے دائرہ کار میں تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، ایرانی مشن
ایرانی میزائل حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی، اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ، تحقیقاتی مراکز،اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز پر بھی حملے کیے گئے، پاسداران انقلاب
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ماحول میں کسی قسم کی تابکار اثرات کی موجودگی کا کوئی سراغ نہیں ملا، سعودی نیوکلیئر ریگولیٹری کمیشن
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ بین الاقوامی قانون کی ناقابل معافی خلاف ورزی ہے، میرا ملک حملے کی زد میں اور جارحیت کا شکار ہے، حملے کے دور رس نتائج ہوں گے، وزیر خارجہ عباس عراقچی
مشرق وسطیٰ میں یہ تنازع بہت تیزی سے بے قابو ہوسکتا ہے، جس کے عام شہریوں، خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں، انتونیو گوتیرش کی سوشل میڈیا پر پوسٹ
ایران کو اب امن قائم کرنا ہوگا اور اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو آئندہ حملے کہیں زیادہ بڑے ہوں گے، ایران کی جوہری افزودگی کی کلیدی تنصیبات مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا قوم سے خطاب
فردو جوہری پلانٹ ختم کردیا، تمام امریکی طیارے ایران کی حدود سے باہر آگئے ہیں، دنیا کی کوئی اور فوج یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکتی تھی، اب امن کا وقت آگیا، ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ کی 2 ہفتوں کی ڈیڈلائن بہت لمبی ہے، اتنا انتظار نہیں کرسکتے، اسرائیل - یہ اقدامات امریکا کو جنگ میں گھسیٹ سکتے ہیں، امریکا کو براہ راست مداخلت نہیں کرنی چاہیے، امریکی نائب صدر کی اسرائیلی موقف کی مخالفت
امت مسلمہ کو مختلف چیلنجز درپیش ہیں، امید ہے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے او آئی سی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، نائب وزیراعظم کااسلامی تعاون تنظیم کے وزارئے خارجہ اجلاس سے خطاب
’اگر امریکا، اسرائیل کیساتھ ملکر ایران پر جارحیت میں ملوث ہوا تو ہماری مسلح افواج امریکی جہازوں اور جنگی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنائیں گی‘، عسکری ترجمان
سفارت خانہ فعال ہے، اور ایران میں موجود جرمن شہری فون کے ذریعے اس سے رابطہ کر سکتے ہیں، زمینی راستے کے ذریعے ایران چھوڑنے کا مشورہ دینا جاری رکھیں گے، اہلکار جرمن وزارت خارجہ
بی ٹو وہ واحد طیارے ہیں، جو 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اسرائیل کا اندازہ ہے کہ یہ طیارے ایران کی زیر زمین جوہری تنصیب فردو کو تباہ کر سکتے ہیں
اس سے قبل خرم آباد کو اسرائیل کے حملوں کے دوران مرکزی ہدف کے طور پر نشانہ نہیں بنایا گیا تھا، وسطی ایران کے شہر قم میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، ایرانی حکام
میرا مطالبہ ہے کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں، اور یہ ایران کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے پُرامن ارادوں کی مکمل یقین دہانی کرائے، فرانسیسی صدر کا ایکس پر پیغام
اسرائیل کی تربیتی مرکز پر بمباری میں پاسداران انقلاب کے اہلکار شہید ہوئے، ڈاکٹر سید ایثار طباطبائی قمشہ کو قم میں اہلیہ کے ہمراہ گزشتہ ہفتے ٹارگٹ حملے میں گھر پر شہید کیا گیا تھا
ایران پر اسرائیلی حملے کا مقصد امریکا کیساتھ مذاکرات کو سبوتاژ کرنا تھا، مغربی رہنما اسرائیل کو ’بلا مشروط حمایت‘ فراہم کر رہے ہیں، استنبول میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب
استنبول میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس، اسرائیلی حملے کو علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا، ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات بحال کرنے پر زور
13 جون سے اسرائیل کی ایران پر جارحیت کے نتیجے میں شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، 3 ہسپتالوں بھی بمباری کی گئی، ایرانی وزارت صحت نے اعداد و شمار جاری کر دیے