روس، ایران کے پرامن جوہری پروگرام کو فروغ دینے میں اس کی حمایت کے لیے تیار ہے، اور ایران کو اس کا حق حاصل ہے، روسی صدر کی اسکائی نیوز عربیہ سے خصوصی گفتگو
اپ ڈیٹ21 جون 202504:13pm
ماضی میں بم دھماکوں میں وقفے کے دوران عام لوگ بازاروں میں یا گلیوں کے کونوں میں جمع ہو کر خبریں اور خیالات شیئر کرتے تھے لیکن اب ڈیجیٹل جنگ زمینی جنگ جتنی اہم ہے۔
صہیونی فضائیہ کی تبریز، خرم آباد میں بمباری، پاسداران انقلاب کے 9 اہلکار شہید، ایک اور جوہری سائنسدان کی شہادت کی تصدیق، اصفہان کی جوہری سائٹ سے تابکاری نہیں ہوئی، آئی اے ای اے
ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی جنگ شروع ہونے کے بعد سے سیکڑوں امریکی شہری زمینی راستے استعمال کرتے ہوئے ایران سے روانہ ہو چکے ہیں، کیبل امریکی محکمہ خارجہ
نئی کارروائیوں میں صہیونی فوجی مراکز، دو فضائی اڈے، دفاعی صنعتوں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے، ایران کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کا دعویٰ
اگر امریکی صدر اسرائیلی قیادت کو ایران پر حملے روکنے کا حکم دیں تو ایران کے ساتھ سفارت کاری دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے، مجید فراہانی کی سی این این سےگفتگو
اگر بوشہر کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملہ کیا گیا اور وہ براہ راست نشانہ بنا، تو اس سے تابکاری کا شدید اخراج ہوگا، جو ایک سنگین صورتحال پیدا کرے گا، سربراہ آئی اے ای اے
بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہمری جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی جارحیت رکنے تک مذاکرات بے معنی ہیں، انسانی حقوق کونسل سے خطاب، جنیوا پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو
17ویں مرحلے کے دوران ایرانی افواج نے اسرائیلی فوجی مراکز، صنعتی کمان و کنٹرول سینٹرز اور جاسوسی کے اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، ترجمان ایرانی افواج
اسرائیلی فوج مخصوص میزائل حملوں کی جگہوں کی عکس بندی کی اجازت دیتی ہے اور غیر ملکی میڈیا نمائندوں کے ساتھ اکثر مقامی ادارے بھی موجود ہوتے ہیں، سی این این
دنیا جان چکی ہے ایران نے صہیونی حکومت پر فوجی برتری حاصل کر لی ہے، فوجی شکست کے باعث صہیونی اعلیٰ ایرانی حکام کے خلاف دھمکیوں پر اتر آئے ہیں، نکولس مادورو
اب تک سب کو ایران کی میزائل طاقت کا اندازہ ہو جانا چاہیے، ایران امریکا سے کوئی بات نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل سے اپنی قرارداد 487 پر عملدر آمد کا مطالبہ