بس بہت ہوگیا! افغانستان سرحد پار دہشتگردی ختم کرے، افغان طالبان سے سیکیورٹی کی بھیک نہیں مانگیں گے، طاقت کے بل بوتے پر امن قائم کریں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اپ ڈیٹ03 نومبر 202506:32pm
یفات تومر-یروشلمی نے اپنے استعفے کے خط میں اعتراف کیا کہ ان کے دفتر نے پچھلے سال یہ ویڈیو میڈیا کو فراہم کی تھی، قیدی کی حفاظت کیلئے جیل سروس الرٹ رہے گی، صہیونی وزیر
پاکستان اجلاس میں اس امر پر زور دے گا کہ جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد اور اسرائیلی افواج کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ سے مکمل انخلا یقینی بنایا جائے، دفتر خارجہ
یرغمالیوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل 2 روز میں مکمل ہوگا، نیتن یاہو کے دفتر نے لاشیں ملنے کی تصدیق کردی، معاہدے کے تحت اب اسرائیل کو 45 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کرنا ہوگی، اسرائیلی اخبار
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کیلئے اقدامات پر غور متوقع، اسحٰق ڈار شریک ہوں گے، پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دے گا، دفتر خارجہ کا بیان
دنیا بھر میں صحافی سچائی کی تلاش میں بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں اور کچھ تو اپنی جان تک گنوا بیٹھتے ہیں، صحافیوں کے خلاف جرائم پر استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پیغام
ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ اگر اس استحکام فورس کو مؤثر طریقے سے اپنا کام کرنا ہے تو اسے سلامتی کونسل کا مینڈیٹ حاصل ہونا ضروری ہے، اردن کے وزیرِ خارجہ کی جرمن ہم منصب کے ہمراہ گفتگو
امن فورس کی ذمہ داری غزہ میں انتہاپسندی، تشدد اور سرحد پار سے حملوں کی روک تھام ہوگی، پاکستان بھی اس بات کو یقینی بنائے گا، دانیال چوہدری؛ اگر کوئی شخص ذاتی حیثیت میں اس طرح کے بیانات دے رہا تو یہ نامناسب ہے، خواجہ آصف
28 اور 29 اکتوبر کو اسرائیلی فورسز نے اپنے فوجی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا، جس کے بعد صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 104 فلسطینی شہید ہوئے۔
وزارت اطلاعات نے ایک بھارتی نیوز چینل کے ان دعووں کی تردید کی ہے کہ پاکستان غزہ میں 20 ہزار فوجی بھیج رہا ہے اور یہ کہ پاکستان نے اپنے پاسپورٹ سے وہ شق ہٹا دی ہے جو اسے اسرائیل کے سفر کے لیے کارآمد قرار نہیں دیتی
بدھ کو صہیونی فورسز کی بمباری اور حملوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیل نے دوبارہ جنگ بندی پر عمل شروع کر دیا، نیتن یاہو وقت حاصل کر رہے ہیں، تجزیہ کار
طاقتور ممالک نے اس بات کو یقینی بنانے کے بجائے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقوق اور حقِ خودارادیت کا احترام کرے، ایسے پُرتشدد اقدامات کو روزمرہ کا معمول بنا دیا، فرانسسکا البانیز
اسرائیلی قابض افواج کے جارحانہ اقدامات خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام کیلئے جاری عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عالمی برادری جنگ بندی کی خلاف ورزیاں فوری طور پر رکوائے، دفتر خارجہ
صہیونی فورسز نے غزہ کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا، مرنے والوں میں 24 بچے بھی شامل، کئی افراد ملبے تلے دب گئے؛ اسرائیل نے جوابی کارروائی کی، حماس مناسب برتاؤ کرے، امریکی صدر
اگر اسلامی دنیا اس طرح کا کوئی فیصلہ کرتی ہے اور پاکستان اس میں شامل ہوتا ہے، تو یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہوگی کہ ہم اپنے بھائیوں کی حفاظت کے لیے کوئی کردار ادا کر سکیں، خواجہ آصف
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، اس کے ساتھ کسی قسم کا سفارتی یا عسکری رابطہ نہیں اور فلسطینیوں کے حقِ خود ارادیت کے اصولی مؤقف پر قائم ہے، ایکس پر بیان
غزہ کے شہری اسرائیل سے ملنے والی درجنوں فلسطینیوں کی میتوں کی تدفین میں مصروف، نیتن یاہو آج ’ممکنہ کارروائی‘ سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے
حکومت اور عسکری اداروں کے درمیان مشاورت ’حتمی مراحل‘ میں داخل ہو چکی، اندرونی مشاورت کا لہجہ ظاہر کرتا ہے کہ اسلام آباد اس مشن میں حصہ لینے کے حق میں ہے، ذرائع
غزہ کی مستقبل کی حکمرانی کا فیصلہ اسرائیل اور اس کے اتحادی ممالک کے درمیان ہونا باقی ہے، تاہم اس میں حماس کو کوئی کردار نہیں دیا جا سکتا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
کچھ لاشیں شاید پہنچ سے دور ہیں، مگر باقی کو وہ اب بھی واپس کر سکتے ہیں، لیکن کسی وجہ سے ایسا نہیں ہو رہا، فریقین کے ساتھ منصفانہ سلوک معاہدے پر عملدرآمد سے ہی ممکن ہے، امریکی صدر
یہ تمام افراد اب بھی مصر میں مقیم ہیں اور ان کے قیام کے اخراجات قطر برداشت کر رہا ہے، اور یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ افراد کہاں جائیں گے، نمائندہ فلسطینی پریزنر کلب
تمام گروپوں نے فیصلہ کیا ہے کہ' غزہ کی پٹی کا انتظام ایک عارضی فلسطینی کمیٹی کو سونپا جائے گا جو ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ہوگی۔' حماس و دیگر سیاسی جماعتوں کا مشترکہ بیان
اسرائیلی ہمیں جو بائیڈن کی طرح نہیں سمجھ سکتے، جن کے دور میں نیتن یاہو نے بائیڈن سے بارہا اختلافات پیدا کیے اور سیاسی فائدے کیلئے واشنگٹن کے ساتھ تناؤ پیدا کیا، امریکی اہلکار کی اسرائیلی میڈیا سے گفتگو