20 نکاتی جنگ بندی تجویز کے پہلے مرحلے میں تمام اسرائیلی قیدیوں کی زندہ یا مردہ حالت میں واپسی شامل، جس کے بدلے تقریبا 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
شائع04 اکتوبر 202511:55pm
بارسلونا میں فلسطینی عوام کے حق میں 70 ہزار سے زائد افراد نے مظاہرے میں شرکت کی، لندن میں پولیس نے احتجاج کرنے والے 175 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا، رپورٹ
وزرائے خارجہ نے صدر ٹرمپ کی تجویز پر حماس کے ردعمل پر گفتگو کی اور فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا جب کہ دو ریاستی حل پر مبنی جامع اور پائیدار امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔
غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے سبب مزید 2 بچوں کی اموات رپورٹ، یر غمالیوں کے اہلخانہ کا حملے فوری روکنے کا مطالبہ، صہیونی فورسز کا رہائشیوں کو غزہ واپس نہ آنے کا انتباہ
گریٹا اور ملالہ میں ہمیں دو طرح کے ماڈل ملتے ہیں جو ہمیں بتاتے ہیں کہ کس طرح طاقت کا استعمال چھوٹے پیمانے پر اثر انداز ہونے یا بین الاقوامی مشہور شخصیت کے طور پر کیا جاسکتا ہے۔
الحمدللہ جنگ بندی کے قریب ہیں، پاکستان نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم رکھا ہے اور ہمیشہ اُن کے ساتھ کھڑا رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کا ردعمل
اس وقت حالات بہت خطرناک ہیں، ہم تفصیلات پر بات چیت کر رہے ہیں، یہ صرف غزہ کا مسئلہ نہیں بلکہ مشرقِ وسطیٰ میں طویل عرصے سے درکار امن کا موقع ہے، امریکی صدر
ہر ملک اس پر دستخط کر چکا، اگر اس آخری موقع کے باوجود معاہدہ طے نہیں پاتا تو حماس کے خلاف ایسا قیامت خیز طوفان ٹوٹ پڑے گا جو اس سے قبل کسی نے نہیں دیکھا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
فلوٹیلا میں شامل پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے کوشاں ہیں، سابق سینیٹر مشتاق کی رہائی کیلئے یورپی ملک سے مدد لے لی، غزہ میں امن بیانات سے نہیں عملی اقدامات سے ہی ممکن ہوگا، اسحٰق ڈار
عزالدین الحداد کا ماننا ہے کہ یہ منصوبہ حماس کے خاتمے کے مقصد کے تحت تیار کیا گیا ہے، چاہے وہ اسے قبول کرے یا نہ کرے، اسی وجہ سے وہ لڑائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں، رپورٹ
اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی، پاکستان واضح طور پر اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی مذمت کرتا ہے، شفقت علی خان
انصار کے علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے کے دوران ایک بچہ، البریج پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی جوڑے نے جام شہادت نوش کیا، الاقصیٰ یونیورسٹی کے کیمپس میں بے گھر افراد کے خیمے کو نشانہ بنایا گیا۔
ان افراد کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ بے سہارا فلسطینی عوام کیلیے امداد لے کر جا رہے تھے، وزیراعظم کا گرفتار افراد کی فوری رہائی اور بربریت ختم کرنے کامطالبہ
حماس کے رہنما غزہ پٹی سے مکمل اسرائیلی انخلا کیلئے بین الاقوامی ضمانتیں اور یہ یقین دہانی بھی چاہتے ہیں کہ علاقے کے اندر یا باہر کسی قسم کی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوگی، ذرائع
عرب اور اسلامی ممالک نے یہ یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ فلسطینی اپنی سرزمین پر قائم رہیں اور دو ریاستی حل تک پہنچ سکیں، وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آلثانی
معاہدہ امریکا نے جاری کیا، 8 مسلم ممالک کی تجاویز شامل نہ کیں تو منصوبہ قبول نہیں ہوگا، ڈار کا واضح مؤقف؛ اسرائیلی وزیر اعظم نے انخلا کے طریقے اور وقت میں ترامیم کرائیں، امریکی میڈیا
نہایت ضروری ہے کہ تمام فریقین کسی معاہدے اور اس کے نفاذ کیلئے پرعزم ہوں، ہماری ترجیح اس جنگ سے پیدا ہونے والی شدید تکالیف کو کم کرنا ہونا چاہیے۔ انتونیو گوتیرس
حماس نے امن معاہدے کی تجاویز منظور نہ کیں تو یہ بہت افسوسناک ہوگا، ہم یرغمالیوں کی فوری واپسی چاہتے ہیں، اور حماس کے لیے یہ بہت آسان کام ہے، امریکی صدر