خطے میں امریکا کے اہم مراکز تک رسائی حاصل ہے، اور ایران جب چاہے کارروائی کر سکتا ہے، آئندہ جارحیت ہوئی تو دشمن کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، خطاب، قوم کو جنگ میں فتح پر مبارکباد
اپ ڈیٹ26 جون 202504:12pm
اسرائیلی افواج نے ایک ہفتے قبل 17 جون کو ایک بڑے فضائی حملے میں علی شادمانی کو نشانہ بنایا تھا جس میں شدید زخمی ہوگئے تھے، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
واشنگٹن یکطرفہ طور پر ایرانی جوہری معاہدے سے دستبردار ہوا، تہران پر یکطرفہ پابندیاں بڑھائیں اور ایران کو معاہدے سے ملنے والے معاشی فائدے سے بھی روکا، چینی مندوب
ایران پر امریکی حملے مشرقِ وسطیٰ میں مثبت اثر ڈال سکتے ہیں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، ایران یورینیم کی افزودگی شروع کرے گا تو دوبارہ حملہ کریں گے، دی ہیگ میں پریس کانفرنس
بل پر عملدرآمد کیلئے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی منظوری درکار، جوہری تنصیبات کی سلامتی یقینی بنائے جانے تک آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کر دیا جائے گا، اسپیکر باقر قالیباف
نماز جنازہ کی تقریب ہفتے کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے سامنے ادا کی جائے گی، جنرل حسین سلامی کی تدفین جمعرات کو ہوگی۔
اسرائیل- ایران جنگ بندی کے بعد اب غزہ ایک بار پھر خطے کی ترجیح بن چکا ہے، جس سے معاہدے کے امکانات روشن ہوئے ہیں، مصری اور قطری ثالث دوبارہ غزہ جنگ بندی کیلئے پرعزم ہیں، اسرائیلی میڈیا
سب جانتے ہیں جب 30 ہزار پاؤنڈ وزنی 14 بم ٹھیک نشانے پر گرتے ہیں، تو اس کا مطلب مکمل تباہی ہوتا ہے، یہ دستاویز میڈیا کو لیک کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کی توہین کی گئی ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس
امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے جائزے کے ابتدائی نتائج امریکی صدر کے ان دعوؤں سے مطابقت نہیں رکھتے جن میں انہوں نے کہا تھا، ایرانی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے نیٹو اتحاد کی ڈیٹرنٹ پاور کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خطے میں سلامتی اور استحکام کی بحالی کے لیے سعودی کا کردار قابل تعریف ہے، ایرانی صدر نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں سعودی عرب کے موقف پر تشکر کا اظہار کیا۔
جنگ ایران نے شروع نہیں کی، اسرائیل نے بلااشتعال حملے کیے، تہران نے غیرقانونی جارحیت کاسامنا کیا، ایران کے جوہری پروگرام پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے امیر سعید ایروانی کا خطاب
ایران کے جوہری پروگرام کو ’تباہ‘ کر دیا، اگر کوئی شخص اس پروگرام کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ہم اسی عزم اور طاقت کے ساتھ اس کوشش کو ناکام بنائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کا قوم سے خطاب
ایرانی دارالحکومت میں رہنے والوں کیلئے جنگ بندی کا اعلان صفائی ستھرائی، معمول کی زندگی کی طرف واپسی، مزید کشیدگی اور طویل جنگ کے خدشات میں کمی کی امید لے کر آیا
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر ہے، سلامتی کونسل سمیت تمام سفارتی فورمز پر ایران کی حمایت کریں گے ، وزیراعظم کی گفتگو، مسعود پزشکیان کا مستقل حمایت پر اظہار تشکر