کشیدگی کسی کے حق میں نہیں، ایران جوہری اور بیلسٹک پروگرامز اور اس کی غیر مستحکم کرنیوالی سرگرمیوں سے متعلق خدشات کو حل کرنے کی طرف آئے، ترجمان یورپی یونین، فرانسیسی وزارت خارجہ
شائع24 جون 202504:22pm
میں ایران سے بھی خوش نہیں ہوں لیکن اسرائیل سے شدید ناراض ہوں، ابھی اپنے پائلٹس کو واپس بلاؤ، ٹرمپ کا انتباہ، نیتن یاہو کو فون، اسرائیل نے جوابی حملہ ناگزیر قرار دیدیا
ایرانی صدر نے قطر پر حملے پر افسوس کا اظہار کیا، غزہ میں جنگ بندی کیلئے حماس اور اسرائیل میں بات چیت شروع ہوگی، شیخ محمد بن عبدالرحمٰن کی لبنانی وزیراعظم کیساتھ پریس کانفرنس
قومی ایئر لائن کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن بحال، مسافر فلائٹ سے متعلق بروقت معلومات جانے کے لیے ہمارے کال سینٹر پر رابطہ کریں، پی آئی اے
5 فیصد اضافے کے بعد معطل کی گئی مارکیٹ کھلتے ہی انڈیکس میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، مارکیٹ ایک لاکھ 22 ہزار کی حد بھی عبور کرگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بھی گرگئیں۔
ایرانی میزائل حملوں سے جنوبی اسرائیل کے شہر بئرالسبع میں تباہی، متعدد افراد زخمی، جنگ بندی کا نفاذ ہوچکا ہے، برائے مہربانی اس کی خلاف ورزی نہ کریں، امریکی صدر
ایسے اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، فریقین امن کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں، ترجمان قطری وزارت خارجہ ڈاکٹر ماجد الانصاری
اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوچکا ہے، ایران کو جنگ بندی پر راضی کرنے میں مدد کریں، ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے امیر قطر سے مدد کی درخواست کی تھی، خبر ایجنسی
یہ ایک ایسی جنگ ہے جو برسوں تک جاری رہ سکتی تھی اور پورے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرسکتی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور نہ ہوگا، جنگ بندی کے دوران دونوں فریقوں کو پر امن رہنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
اب گیند امریکی کورٹ میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگجو نیتن یاہو کو قابو میں کرنا ہوگا، ٹرمپ پہلے ہی اسرائیلی وزیراعظم کے جال میں پھنس چکے ہیں، سینیئر سیاستدان کی ایکس پر پوسٹ
ایران نے اپنا غصہ نکال لیا ہے، اور امید ہے کہ اب مزید نفرت نہیں ہوگی، تہران خطے میں امن و ہم آہنگی کی جانب بڑھ سکتا ہے، میں اسرائیل کو بھی یہی کرنے کی ترغیب دوں گا، امریکی صدر کی پوسٹ
ماضی میں کئی بار موقع پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیتن یاہو سے ملاقات سے لیکر دشمن ممالک کی مدد سے سیاسی کردار لینے کی ناکام کوششیں کیں، اب پھر اپنا خواب زندہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں، تہران ٹائمز
ایران کا حملہ قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی، اڈہ خالی کرالیا گیا تھا، دفاعی نظام نے حملہ ناکام بنادیا، کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا، ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر ماجد الاانصاری